ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں عراق میں ضد انقلاب اور منافق عناصر کے دفتر کو بند کرنے پر عراقی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے مناقین عراق اور ایران میں ہولناک جرائم کا ارتکاب کرتے رہے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ نے منافقین کو عارضی کیمپ سے بھی نکالنے میں عراقی حکومت کو عالمی سطح پرتعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اس پہلے بھی عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کو عراق میں اس دہشت گرد گروہ موجودگی پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا تھا ایرانی وزارت حارجہ نے امریکہ اور یورپی ممالک پر بھی زوردیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کی حمایت بند کردیں اور دہشت گردوں کی حمایت بند کرنے سے ہی علاقائی اور عالمی سطح پر امن قائم کیا جاسکتا ہے۔۔....... /169
13 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 462980
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں عراق میں ضد انقلاب اور منافق عناصر کے دفتر کو بند کرنے پر عراقی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے مناقین عراق اور ایران میں ہولناک جرائم کا ارتکاب کرتے رہے ہیں۔